Description
بلی تھیلے سے آج خود ہی باہر آ گئ ۔۔۔
سوشل میڈیا کی مصنوعی چکا چوند زندگی اور مصنوعی فیم آج مسٹر پتلو کے کام نہیں آیا اج گاؤں میں اکیلا کسی کمرے میں بے یارو مددگار پڑا ہے یہ وہی مسٹر پتلو ہے جس کے سوشل میڈیا پہ کروڑوں فینز ہیں اور ہزاروں اس کے دوست ہیں آج نہ کوئی دوست ساتھ ہے نہ کوئی فینز میں سے اکیلا دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے ۔۔
#reelschallenge #reelsvideoシ #fypシ #followersシ゚ #everyonefollowers
