PML-N Candidate Chaudhry Rasheed Shares His Commitment to the People of Jhelum Valley Ajk

JK Production Video 21 days ago

Description

عقیدت اور محبت کا ایک لازوال منظر اج لوگوں کے انسو دیکھ کر میرے خود بھی انسو نکل رہے تھے اا حلقہ سات جہلم ویلی کے لوگ مجھے کامیاب کر کے اسمبلی تک پہنچائیں پھر میں اپنے کام سے بتاؤں گا
مسلم لیگ نون حلقہ سات کے امیدوار چوہدری رشید کا انٹرویو
#kashmir #ajklatest #PMLN #PmlnAjk #AJK #chudaryrasheed